جنوبی وزیرستان میں شرپسندوں کی فائرنگ،کیپٹن عبداللہ شہید

ویب ڈیسک: آئی ایس پی آر کے مطابق دہشتگردوں نےپاک فوج کےپیٹرولنگ دستوں پرفائرنگ کی، دہشتگردوں کی فائرنگ سے کیپٹن عبداللہ ظفر شہید