قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ بدھ کو شروع ہوگا

ویب ڈیسک : قومی ٹی ٹونٹی کرکٹ کپ ٹورنامنٹ بدھ کوشروع ہوگا، مختلف ایسوسی ایشنوں کی 6 ٹیمیں اس ڈبل لیگ ٹورنا منٹ میں شرکت کریں گی، جس کا پہلا رائونڈ ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا، ٹورنا منٹ کا دوسرا اورآخری رائونڈراولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلاجائے گا۔