نوشہرہ میں رکشہ ڈرائیور کے اندھے قتل کا معمہ حل -دوملزمان گرفتار

ویب ڈیسک (مردان).ضلع نوشہرہ سے تعلق رکھنے والے رکشہ ڈرائیور کے اندھے قتل کا معمہ حل . قتل میں ملوث دو ملزمان آلہ قتل سمیت گرفتار..سید حضران سکن اکوڑہ خٹک کو تھانہ طورو کی حدود میں قتل کیا گیا تھا . واردات میں ملوث ملزم کاشف اور واجد کو گرفتار کر لیا گای .ڈی پی او ڈاکٹر زاھداللہ کے مطابق ملزمان کے قبضے سے مقتول کا رکشہ بھی برآمدہو گیا۔