ہری پور میں مکی مسجد کے قریب ٹرالی الٹ گئی ۔ 3 بچے جاں بحق

ویب ڈیسک (ہری پور): ہری پور کے علاقہ بیڑ مکی مسجد کے قریب ٹرالی الٹ گئی، ٹرالی کے نیچے دب کر 3 بچے موقع پر جاں بحق 2 شدید زخمی ہوئی، تھانہ بیڑ کی حدود مکی مسجد کے قریب ٹرالی الٹ گی، ہری پور ٹرالی بیڑ سے پھوہار جا رہی تھی، بچے ٹرالی میں سوار تھے، مکی مسجد بیڑ میں روڈ سے نیچے پانی کے نالے میں گر گئی ہے،3 بچے موقع پر جاں بحق اور 2 شدید زخمی ہوئی، شدید زخمی بچوں کو ٹرامہ سنٹر منتقل کردیا گیا ۔