8d1085e6 ddac 4835 8617 dc2d0da10527

افغان قومی مفاہمتی عمل کی اعلی کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ پاکستان پہنچ گئے

ویب ڈیسک (اسلام آباد): افغان قومی مفاہمتی عمل کی اعلی کونسل کے چئیرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ پاکستان پہنچ گئے، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی قیادت میں اعلی کونسل کا وفد بھی 3 روزہ دورہ پر پاکستان پہنچا، وزیر اعظم کے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے معزز مہمانوں کا نور خان ائربیس پر استقبال کیا، ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ وزیراعظم، وزیر خارجہ سمیت دیگر اعلی عہدیداران سے ملاقاتیں کریں گے۔

مزید پڑھیں:  ایرانی صدر کل لاہور اور کراچی کا دورہ کریں گے