Karachi Accident 660x380 1

جمرود میں ڈمپر موٹرسائیکل اور پک اپ کے درمیان حادثہ

ویب ڈیسک (جمرود): ٹیڈی بازار جمرود میں ڈمپر موٹرسائیکل اور پک اپ کے درمیان خطرناک حادثہ ، ریسکیو 1122 کے مطابق حادثے میں چار افراد زخمی شدید ہوئے، ریسکیو1122 کے کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ملک اشفاق حسین کے ہدایت پر ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم موقعے پر پہنچ گئی اور ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  پشاور، موسم بہار کی تعطیلات کا اعلان، تمام سکول یکم اپریل سے بند