dead 1587349651

دیربالا میں وین پہاڑ سےگرگئی۔ 1 شخص جاں بحق

ویب ڈیسک (دیربالا): دیربالا میں شرینگل سڑک پر دون کے مقام پر وین پہاڑ سے ٹکرا گئ، حادثے میں 1 شخص جاں بحق 17 افراد زخمی ہوئے، زخمیوں کو ار ایچ سی ہسپتال شرینگل منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیں:  بے بنیاد پروپیگنڈے کامقصد کردار کشی کرنا ہے ،مشال یوسفزئی