cdf62f5b e7e6 4911 aad4 e2dc9f1b2b68

چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی دفترخارجہ آمدپر وزیر خارجہ نے استقبال کیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد)چیئرمین افغان مفاہمتی کونسل ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی دفترخارجہ آمد۔ وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا استقبال کیا۔ مہمان نے دفترخارجہ سبزہ زار میں پودا لگایا۔ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل ، امن و استحکام اور متعلقہ امور پر گفتگوہوئی

مزید پڑھیں:  سونا پھر مہنگا ،قیمت میں 2200روپے کا بڑا اضافہ