n00858138 b 1

ہنگو میں ضلعی انتظامیہ کے ناروا روئے کے خلاف ڈسنی سپریم کونسل کی جانب سے احتجاجی کیمپ

ویب ڈیسک (ہنگو ) ضلعی انتظامیہ کے ناروا روئے کے خلاف ڈی سی افس کے سامنے سنی سپریم کونسل کی جانب سے احتجاجی کیمپ لگایا گیا ۔احتجاجی کیمپ میں سنی سپریم کونسل اہل سنت ولجمات اورتمام سیاسی ومذہبی جماعتوں کے علمائے کرام مشران اور عوام نے شرکت کی۔ مقررین کا کہنا تھا کہ جب تک ہمارے مطالبات منظور نہیں کئے جاتے تب تک احتجاجی کیمپ جاری رہے گا ۔گیارہ ستمبر فائرنگ میں ملوث افراد کو گرفتار کیا جائے ۔گستاخان رسول اور صحابہ کو گرفتار کیا جائے ۔ضلعی انتظامیہ سنی سپریم کونسل اور اہل سنت ولجمات کے خلاف ناروا رویہ بندکریں ۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ میں بھی میٹرک امتحانات شروع، سیکرٹری پشاور بورڈ کے سرپرائز راونڈ