عراق میں مکان پر راکٹ گرنے سے 5 افراد ہلاک

ویب ڈیسک : عراق میں ایک مکان پر راکٹ گرنے سے 3 بچوں اور 2 خواتین سمیت ایک ہی خاندان کے 5 افراد ہلاک ہو گئے، فوج کے بیان کے مطابق راکٹ کا ہدف بغداد ایئر پورٹ تھا، جہاں امریکی فوجی تعینات ہیں تاہم یہ راکٹ شہری آبادی والے علاقے میں جا گرا۔