ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سےملاقات

ویب ڈیسک: افغانستان کی اعلیٰ قومی مفاہمت کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کی چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی سےملاقات-

ملاقات میں دوطرفہ تعلقات اور پاکستان اور افغانستان کے درمیان پارلیمانی روابط سےمتعلقہ امورپرتبادلہ خیال.

چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کا کہنا تھا کہ پاک افغان تعلقات اقتصادی تعاون اور سیاسی روابط کے فروغ کےذریعے مزید مستحکم کئے جاسکتے ہیں.