america 1

امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ملکوں میں سر فہرست ہے

ویب ڈیسک : امریکہ کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے ملکوں میں سر فہرست ہے، جہاں اب تک مہلک وائرس سے 2لاکھ 10ہزار افراد ہلاک ہوچکےہیں، بھارت سب سے زیادہ متاثرہ ملکوں کی فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 96 ہزار351 ہے۔

مزید پڑھیں:  خان یونس میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت، 130 فلسطینی شہداء کی لاشیں برآمد