news 1593083120 8993

خیبر پختونخوا میں کل سے تمام پرائمری سکول کھولے جائیں گے۔ شہرام ترکئی

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں کل سے تمام پرائمری سکولز کھولے جائیں گے، شہرام ترکئی کا کہنا تھا کہ فیصلہ این سی او سی کے اجلاس میں کیا گیا ہے، تمام ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کیا جائے گا ۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج