download 1 55

پشاور سے چترال جانے والے موٹرکار کھائی میں جاگری ۔ 4 افراد زخمی

ویب ڈیسک (دیربالا): پشاورسے چترال جانے والے موٹر کار دسلوڑ کے مقام کھاٸی میں جاگری، حادثے میں 4 افراد زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا۔

مزید پڑھیں:  پاک افغان سرحد ی گزرگاہ انگوراڈہ گیٹ پیدل آمدورفت کے لئے کھل گیا