Elite police.jpg scaled

پشاورمیں پولیس کا دستہ اقوام متحدہ امن مشن کے لئے تیار

ویب ڈیسک (پشاور): پشاور میں پولیس کا دستہ اقوام متحدہ امن مشن کے لئے تیار ہے، پشاور کے 3 افسران یو این مشن میں پاکستان کی نمائندگی کریں گے، کوسوہ مشن میں پشاور کی خاتون پولیس آفیسر صائمہ شریف بھی شامل ہیں، صائمہ شریف پشاور کی پہلی انویسٹیگیشن پولیس آفیسر ہیں، یو این امن مشن میں ڈی ایس پی احتراز خان ، انسپکٹر ارشد خان بھی شامل ہیں، اگلے ماہ پشاور پولیس کا دستہ روانہ ہوگا۔

مزید پڑھیں:  پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری، پشاور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس