این سی اوسی کاجائزہ اجلاس جاری. اجلاس میں کراچی میں کوروناکیسز کی صورتحال پر بریفنگ

ویب ڈیسک(کراچی):این سی اوسی کاجائزہ اجلاس جاری،این سی او سی کے مطابق اجلاس میں کراچی میں کوروناکیسز کی صورتحال پر بریفنگ، کراچی میں کورونا کے کیسز بڑھ رہےہیں، ملک میں کورونا کے 747 کیسز میں 365 صرف کراچی کے ہیں، ڈاکٹر فیصل سلطان نے کہا کہ کوروناوبا کو روکنے کیلئے اسمارٹ لاک ڈاؤن کیاجائے، نتظامیہ کرونا کی صورتحال مانیٹر کررہی ہے،سٹیک ہولڈر کی مشاوت سے مناسب اقدامات کئے جائیں گے،