ای سی سی اجلاس.اسٹیل ملزملازمین کیلئے گولڈن ہینڈ شیک پلان منظور

ویب ڈیسک:مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی کا اجلاس ،اسٹیل ملزملازمین کیلئے گولڈن ہینڈ شیک پلان منظوردے دی. گولڈن ہینڈ شیک کیلئے 19 ارب 65 کروڑ روپے فنڈز کی منظوری،اسٹیل ملز کے 49 فیصد ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک ملے گا،نان پٹیشنرز ملازمین کو ادائیگی کیلئے 11.6 ارب روپے منظور.