ملک میں کورونا کے ایکٹوکیسزکی تعداد 8 ہزار903 ہوگئی

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ملک میں کورونا کے ایکٹوکیسزکی تعداد 8 ہزار903 ہوگئی، اب تک
2 لاکھ 96 ہزار881 افراد صحتیاب ہوچکے ہیں، 747 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی، جبکہ مزید 5 افراد جاں بحق ہوگئے، ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار479 ہوگئی ہے۔