موسی بلوچ کو احتساب عدالت نے 5 روز جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا

ویب ڈیسک (پشاور): مولانا فضل الرحمان کے دست راست امیر جے یوائی تحصیل پہاڑ پور موسی بلوچ کو احتساب عدالت میں پیش کردیا گیا، عدالت نے موسی بلوچ کو 5 روزہ مزید جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیا۔