نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز آج ملتان میں ہوگا

ویب ڈیسک : نیشنل ٹی ٹوئنٹی کپ کا آغاز آج ملتان میں ہوگا، پہلا میچ سہ پہر 3 بجے ناردرن اور خیبر پختونخوا کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا، شام ساڑھے 7 بجے سینٹرل پنجاب اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں مد مقابل ہوگئے۔