چمن میں عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء اسد خان آغواء ہونے کی خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (چمن):چمن میں آل پارٹیز کی جانب سے عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی رہنماء اسد خان کے آغواء ہونے کی خلاف احجاج کوئٹہ چمن شاہراء کو خوجک کے مقام پر بند کردی، شاہراہ کے بندش سے سینکڑوں مسافر گاڑیاں پھنس گئی، مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا پیش آیا، آل پارٹیز ترجمان کا کہنا تھا کہ شاہراہ کے بندش سے نیٹوسپلائی اور افغان ٹرانزٹ ٹریڈ کی سپلائی معطل ہوگیا، اسد خان کے رہائی تک شاہراہ بند رہے گئی۔