117598036 1507715696082668 2200671621924005127 n

باجوڑتحصیل خار کے علاقہ تخت میں موٹرکار گہری کھائی میں گرنےسے 8 افراد زخمی

ویب ڈیسک (باجوڑ): تحصیل خار کے علاقہ تخت میں موٹرکار گہری کھائی میں گرگئی، موٹرکار گرنے کی نتیجے میں ایک بچی سمیت دو افراد جانبحق جبکہ 8 افراد زخمی ہوگئے، زخمیوں کو ڈسٹرک ہسپتال خار منتقل کیا گیا جسمیں دو افراد کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہیں جسکو پشاور ہسپتال خار منتقل کیا گیا۔

مزید پڑھیں:  تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا