news 1580494469 6637

حکومت نے پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ کرلیا،ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لٹر کمی

ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق حکومت کا پٹرول کی قیمت برقرار رکھنے کا فیصلہ جبکے ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 2 روپے 40 پیسے فی لٹر کمی کردی گئی، پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں آئندہ 15 روز کیلئے برقرار رہیں گی.

مزید پڑھیں:  ملک کو حالیہ سیاسی بحران سے نکالنا ہوگا، صدر مملکت