images 46

سوات میں آج سے تمام سرکاری ونجی تعلیمی ادارے کھل گئے

ویب ڈیسک (سوات): ملک کے دیگر حصوں کی طرح سوات میں بھی تیسرے مرحلے میں پرائمری کے تعلیمی ادارے کھل گئے، ضلع بھر کے تمام سرکاری ونجی تعلیمی اداروں میں حکومتی ایس او پیز پر عمل درآمد جاری ہے، ہینڈ سینی ٹائزر، تھرمل گن اور ماسک کا پہننا سکول اساتذہ اور طلباء وطالبات کیلئے لازمی قراردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  حقوق نہ ملے توچھیننابھی جانتے ہیں،وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا