nawazsharif

نوازشریف کا ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): نوازشریف نے ایک دفعہ پھر وارنٹس گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا، ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھو کھرکی جانب سے رپورٹ اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیش،
ذرائع کے مطابق لندن ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر دوبارہ پاکستانی ہائی کمیشن کے نمائندے وارنٹس کی تعمیل کے لیے گیا، ایون فیلڈ اپارٹمنٹس پر موجود شخص نے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے سے انکار کردیا۔

مزید پڑھیں:  پختونخوا کابینہ میں بجٹ منظوری، پشاور ہائیکورٹ کا ایڈووکیٹ جنرل کو نوٹس