unnamed 61

نیب نے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو طلب کیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کی نیب طلبی، شاہد خاقان عباسی نیب راولپنڈی پہنچ گئے، نیب نے منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کے ایم ڈی کی تعیناتی کے کیس میں سابق وزیراعظم کو طلب کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  خضدار، تیز رفتار مسافر بس الٹ گئی، 2 افراد جاں بحق، 21 زخمی