5c2affd88dd9f 1

وزیراعظم عمران خان کا امیرکویت کے انتقال پر افسوس کا اظہار

ویب ڈیسک (اسلام آباد): ‏وزیراعظم عمران خان کا امیرکویت کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا، وزیراعظم کا امیر کویت کی وفات پر ولی عہد ، شاہی خاندان اور کویتی عوام سے اظہارتعزیت،
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کویت تعلقات میں بہتری کیلئے امیر کویت کے کردار کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

مزید پڑھیں:  چوہدری پرویز الہیٰ کو انتخابات لڑنے کا گرین سگنل