landmafia

ہنگو میں گیارہ سو کنال اراضی لینڈ مافیا کے قبضہ سے چڑا لی

ویب ڈیسک(ہنگو): ہنگو علاقہ جوزارہ میں گیارہ سو کنال اراضی لینڈ مافیا سے واہ گزار کرا لی گئی، اے سی آر نعمان وزیر کا کہنا تھا کہ اس سرکاری اراضی پر لینڈ مافیا نے اپنے سائن بورڈ اور دیگر سامان لگوا کر قبضہ کرنے کی کوشش کی تھی، ڈی سی ہنگو منصور ارشد خٹک کے خصوصی ہدایات پر مذکورہ اراضی کو لینڈ مافیا کے قبضے سے چڑا کر سرکاری تحویل میں لے لی گئی ہیں، ضلع بھر میں تمام سرکاری اراضی بغیر کسی دباو کے قبضہ مافیا سے واہ گزار کرائیں گے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، وکیل کو حبس بے جا میں رکھنے پر پولیس کے خلاف ایف آئِی آر درج