345041 732066622

پشاورمیں آمدن سے زائد اثاثے، نیب کے پی نے کپٹین صفدر کو طلب کر لیا

ویب ڈیسک (اسلام آباد): پشاورمیں آمدن سے زائد اثاثے، نیب کے پی نے کپٹین صفدر کو طلب کر لیا، پی ایم ایل نون کے رہنما کو 8 اکتوبر کو طلب کیا گیا ہے، ترجمان کا کہنا تھا کہ نیب کپٹین صفدر کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوئری کر رہا ہے، نیب کے پی کے مطابق صفدر کے خلاف حلقے کے ترقیاتی فنڈز میں خرد برد کا الزام ہے۔

مزید پڑھیں:  پشاور ہائیکورٹ :خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر نو منتخب ارکان سے حلف لینے کا حکم