اسلام آباد، موٹروے پر رات کو خراب لائٹس والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی

ویب ڈیسک (پشاور): اسلام آباد، موٹروے پر رات کو خراب لائٹس والی گاڑیوں کے داخلے پر پابندی، ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق پشاور ہائی کورٹ کی ہدایات پرخراب لائٹس والی گاڑیوں کے خلاف مہم کا آغازکر دیا، خراب لائٹس والی گاڑیاں حادثے کا سبب بن سکتی ہیں، لائٹس خراب ہونے کی صورت میں گاڑیوں کو ٹول پلازہ سے ہی واپس کر دیا جائے گا۔