پشاور خیبر ٹیچنگ ہسپتال میں کورونا سے ڈاکٹر دوست محمد جاں بحق

ویب ڈیسک (پشاور): کورونا سے ایک اور ڈاکٹر خیبرپختونخوا میں شہید ہوا، ڈاکٹر دوست محمد گزشتہ کئی دنوں سے خیبر ٹیچنگ ہسپتال پشاور میں زیر علاج تھے، خیبر پختونخوا میں کورونا سے شہدا ڈاکٹرز کی تعداد 19 ہو گئی، ڈاکٹر دوست محمد ٹی بی کنٹرول پروگرام خیبر پختونخوا کے صوبائی کوارڈینیٹر تھے۔