110585354 dfceeaa1 11e9 4c60 b876 d548dd17176f

الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار ہے- چیف الیکشن کمشنر

ویب ڈیسک(پشاور): الیکشن کمیشن خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کرانے کو تیار ہے چیف الیکشن کمشنر آف پاکستان سکندر راجہ کا خیبر پختونخوا الیکشن کمیشن کے دورہ کے موقع پر گفتگو۔ صوبائی حکومت سات ڈویژنل کے ہیڈکوارٹرز کے اضلاع میں تحصیل کونسل کے حوالے سے قانونی رکاوٹیں دور کی جائینگی۔ سیکرٹری بلدیات حکومت خیبر پختونخوا سے رابطہ کرکے حلقہ بندی مکمل کرے۔

مزید پڑھیں:  افغان طالبان کا خواتین کو زنا حد پر کھلے عام سنگسار کرنے کا اعلان