15536833551545661123 1

توشہ خانہ ریفرنس: احتساب عدالت کا نواز شریف کے اثاثوں کی قرقی کا حکم

ویب ڈیسک: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت اسلام آباد کا نواز شریف کے اثاثوں کی قرقی کا حکم۔

مزید پڑھیں:  بجلی قیمتوں میں کمی کیلئے آئی ایم ایف کی تجاویز سامنے آگئیں

احتساب عدالت کے جج اصغر علی نے حکم جاری کیا۔نیب کی جانب سے نواز شریف کے اثاثوں سے متعلق ریکارڈعدالت میں پیش کیا گیا،عدالت کانوازشریف کے بینک اکاؤنٹس کو بھی قرق کرنے کا حکم۔

مزید پڑھیں:  خیبر پختونخوا میں گرچ چمک کے ساتھ بارشوں کا امکان