images 25

ڈی آئی خان میں چنگ چی رکشہ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق

ویب ڈیسک (ڈی آئی خان):پولیس کے مطابق علاقہ درابن خود کے قریب چنگ چی رکشہ پر نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دو افراد جاں بحق، جبکہ ایک شخص زخمی ہے، جاں بحق ہونے والوں کی شناخت نوشیر اور نجیب اللہ کے نام سے ہوئی ہے، نامعلوم مسلح ملزمان فائرنگ کے بعد فرار ہونے میں کامیاب، زخمی اور جاں بحق ہونے والے کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا گیا.

مزید پڑھیں:  لکی مروت، درہ پیزو کے قریب ٹرک الٹنے سے دو افراد زخمی