dead body 630 630 630 630 571 855 1

ہنگو میں اسٹیشن گرونڈ پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار جاں بحق

ویب ڈیسک (ہنگو): ہنگو میں اسٹیشن گرونڈ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، پولیس کے مطابق فائرنگ سے اورکزئ کا پولیس اہلکار فضل غنی قتل ہوا، مقتول اہلکار ڈیوٹی کے بعد گھرآرہا تھا۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، خواتین ڈاکوؤں کی ڈکیتی واردات، سونا اور نقدی لے اڑیں