WhatsApp Image 2020 10 02 at 15.34.48

اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ یوسی کوہین بحرین پہنچ گئے

ویب ڈیسک:اسرائیلی خفیہ ایجنسی موساد کے سربراہ یوسی کوہین بحرین پہنچ گئے، بحرین کی نیشنل انٹلی جنس ایجنسی کے صدر عادل بن خلیفہ الفضیل اور اسٹریٹجک سیکیورٹی بیورو کے چیئرمین شیخ احمد بن عبدالعزیز نے استقبال کیا, دورے میں یوسی کوہین دونوں ملکوں کے مختلف شعبوں میں تعاون پر معاملات طے کریں گے.

مزید پڑھیں:  اسرائیل کے ساتھ معاہدہ کرنے پر گوگل ملازمین کا احتجاج اور دھرنا