114720409 gettyimages 939737342

امریکی صدر اور اُن کی اہلیہ نے خود کو قرنطینہ کر لیا

ویب ڈیسک : امریکی صدر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ میں نے اور اہلیہ میلانیا نے کورونا ٹیسٹ کروا لیا ہے، رپورٹ کا انتظار ہے میں نے اور میلانیا نے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے، امریکی صدر کی مشیر ہوپ ہکس کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ہوپ ہکس نے صدر ٹرمپ کے ساتھ رواں ہفتے اوہائیو کا سفر کیا تھا۔

مزید پڑھیں:  مودی کی مسلمانوں کیخلاف نفرت انگیز تقریر پر ہنگامہ برپا ، کارروائی کا مطالبہ