WhatsApp Image 2020 10 02 at 15.23.54

ترکی اور لیبیا کے درمیان سمندری حدود کا معاہدہ اقوام متحدہ نے تسلیم کر لیا

ویب ڈیسک (ترکی): ترکی اور لیبیا کے درمیان سمندری حدود کا معاہدہ اقوام متحدہ نے تسلیم کر لیا، سیکریٹری جنرل انتونیو گوئتررز نے کہا آرٹیکل 102 کے تحت مشرقی بحیرہ روم میں ترکی اور لیبیا کے درمیان سمندری حدود کے معاہدے کو رجسٹر کر لیا گیا ہے، دونوں ملکوں کے درمیان معاہدہ 27 نومبر 2019 میں طے پایا تھا.

مزید پڑھیں:  حزب اللہ نے اسرائیل پر درجنوں میزائل داغ دیے