216147 5273429 updates

گزشتہ روز بھی بھارت میں تقریباً 82 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخص ہوئی

ویب ڈیسک : ‏بھارت میں کورونا وائرس سے ہزاروں مریض روزانہ کی بنیاد پر سامنے آ رہے ہیں، گزشتہ روز بھی بھارت میں تقریباً 82 ہزار افراد میں کورونا وائرس کی تشخص ہوئی، جبکہ 1096 ہلاکتیں رپورٹ ہوئیں، بھارت میں کورونا کے مریضوں کی تعداد مجموعی طور پر 6 لاکھ 91 ہزار سے زائد ہو چکی ہے۔

مزید پڑھیں:  تائیوان میں‌ قیامت خیز زلزلہ، 9 افراد ہلاک، متعدد عمارتوں کو نقصان پہنچا