6 19

پاکستان میں پہلی مرتبہ پروفیشنل باکسنگ کا میلہ سجنےکو تیار

ویب ڈسک (اسلام اباد) : اسلام آباد میں عامرخان پروموشن باکسنگ ایونٹ آج شام ہوگا۔

پاکستان کے عثمان وزیر ایشین باکسنگ فیڈریشن ٹائٹل کے لئے رنگ میں اتریں گے۔ مستقبل میں تسلسل کے ساتھ باکسنگ ایونٹس منعقد کرائے جائیں گے۔