5ea54b81de995

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی کی کارروائی میں 2 مبینہ دہشت گرد مارے گئے

ویب ڈیسک (شمالی وزیرستان): شمالی وزیرستان کی تحصیل دتہ خیل کے علاقے محمد خیل میں سیکیورٹی کی کارروائی، کارروائی میں 2 مبینہ دہشت گرد انور عرف ملنگ اور شمروز عرف میدانی مارے گئے ہیں، ذرائع کے مطابق ملنگ کا تعلق حافظ گل بہادر جبکہ میدانی کا تعلق بسم اللہ خان گروپ سے ہے۔

مزید پڑھیں:  صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی