n00889435 b

اورکزئی کلایہ میں واقع معروف روحانی پیشوا میاں شاہ انور کے مزار کی بندش پر لاکھوں عقیدت مند و مریدین سراپا احتجاج

ویب ڈیسک (پاراچنار): اورکزئی کلایہ میں واقع معروف روحانی پیشوا میاں شاہ انور کے مزار کی بندش اور تعمیر کی اجازت نہ ملنے پر ان کے لاکھوں عقیدت مند و مریدین سراپا احتجاج پاراچنار میں بھی احتجاج کررہے ہیں، اس وقت لوئر اورکزئی میں دھرنا جاری ہے ، مظاہرین نے مطالبات کی منظوری تک احتجاجی مظاہروں اور دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں:  چارسدہ، زبانی تکرار پر فائرنگ، ماں بیٹا جاں بحق، ملزم گرفتار