13 48

شمالی وزیرستان کے میرعلی سب ڈویژن حیسور میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی

ویب ڈسک (وزیرستان) : سرکاری ذرائع کے مطابق آپریشن علاقے قمبر خیل میں دھشت گردوں کے خلاف انٹیلیجنس بیس پر شروع ھوا ۔ نتیجے میں اھم دھشت گرد بلال عرف ابو ناصر اور احسان اللہ عرف پیر ھلاک ۔ دھشت گردوں کی ڈیڈ باڈی سیکیورٹی فورسز نے قبضے میں لے لئے ۔ آپریشن کے دوران ایک سیکیورٹی اہلکار 45 FF سپاہی عارف زخمی ہوا ۔
زخمی سیکورٹی اہلکار کو ایف ٹی سی ھسپتال میرانشاہ منتقل کردیا گیا ۔.

مزید پڑھیں:  خیبرپختونخوا سیلاب سے متاثر، وفاق فلڈ ریلیف فنڈ جاری کرے، فضل شکور خان