ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار کی نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولن برگ سے ملاقات

ویب ڈیسک: ترک وزیر دفاع ہلوسی آکار کی نیٹو کے سیکریٹری جنرل جینز سٹولن برگ سے ملاقات، دونوں رہنماوٗں نے مشرقی بحیرہ روم اور لیبیا کے موجودہ حالات پر بات کی، ملاقات میں ترکی اور یونان کی فوجی سطح پر مشرقی بحیرہ روم کے معاملات پر تکنیکی سے متعلق مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔