صدرڈاکٹر عارف علوی کا کویت کا دورہ

ویب ڈیسک(کویت): صدرڈاکٹر عارف علوی کا کویت کا دورہ،امیر کویت شیخ نواف الاحمد الصباح سےملاقات، صدرمملکت کی شیخ صباح الاحمدالجابرکےانتقال پراظہار تعزیت اور پاکستان کی قیادت اورعوام کی جانب سےافسوس کااظہار، امیرکویت شیخ صباح الاحمدالجابرالصباح91 برس کی عمر میں انتقال کرگئے تھے۔