download 5 5

پاکستان سمیت آج دنیا بھرمیں اساتذہ کا دن منایا جارہا ہے

ویب ڈیسک : پاکستان سمیت دنیا بھرمیں آج اساتذہ کا دن منایا جارہا ہے، آج کے دن کواساتذہ سے محبت کےطورپرمنایا جارہا ہے، اساتذہ کا کسی بھی معاشرے کی تعمیروترقی میں کلیدی کردارہوتا ہے، اساتذہ کا ملک وقوم کےساتھ ساتھ شخصیت سازی میں بھی اہم کردارہوتا ہے۔

مزید پڑھیں:  ملکی مفاد کیخلاف بیان سے کر لاتعلقی کا اظہار پی ٹی آئی کا وطیرہ ہے، عطا تارڑ