download 6 6

خیبرپختونخوا سکولوں میں کورونا کی تعداد جاری۔ 225 نئے رپورٹ سامنے آئے

ویب ڈیسک (پشاور): خیبرپختونخوا سکولوں میں کورونا کیسز کی تعداد جاری، 15 ستمبر سے 3 اکتوبر تک سکولوں میں
محکمہ صحت رپورٹ کے مطابق کورونا کیسز کی تعداد 225 تک پہنچ گئی، 17 ہزار 901 سکول عملہ کے کیسز منفی رپورٹ ہوئے، 4 ہزار 96 ٹیسٹ کے رزلٹ آنا باقی ہے، سکولوں میں کورونا مثبت کیسز کا تناسب ایک اعشاریہ 25 فیصد ہے، روزانہ 15 سو سے زائد سیمپل لئے جاریے ہیں، ابھی تک 22 ہزار 222 سکول عملہ کے نمونے لئے جاچکے ہیں، صوبے کے 17 اضلاع کے سکولوں میں چند ایک عملہ یا طلباء کا ٹیسٹ کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں:  کوہاٹ، چکر کوٹ بالا کی پہاڑیوں سے نوجوان کی لاش برامد