d31ed2ba 1c14 441a 8f70 92f18e4a0be2

جمرود میں نجی سکول کے طلباء کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک (جمرود): جمرود بھگیاڑی میں نجی سکول کے طلباء کا اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی مظاہرہ، طلباء کا کہنا تھا کہ پاک افغان شاہراہ بند، کورونا وائرس کی وجہ سے بند سکول کا فیس لے رہے ہیں،طلباء کا مطالبہ تھا کہ فیسوں کو معاف کیا جائے، ایس ایچ او جمرود مسلم خان کا اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ پولیس کی نفری جائے وقوعہ پہنچ کر کامیاب مذاکرات کرکے پاک افغان شاہراہ کو کھل دیا گیا ہے،

مزید پڑھیں:  بٹگرام، نامعلوم افرادکی فائرنگ سے پولیس کانسٹیبل شہید