x89563572892 387527829.jpg.pagespeed.ic .02tCPomSgM

ضلع کرم کے 196 امام بارگاہوں میں چہلم کے ماتمی مجالس جاری

ویب ڈیسک (پاراچنار): ضلع کرم کے 196 امام بارگاہوں میں چہلم کے ماتمی مجالس جاری، پاراچنار سمیت ضلع بھر کے درجنوں مقامات پر جلوس عزا برامد ہوگئے، ڈپٹی کمشنر کرم شاہ فہد کا کہنا تھا کہ ضلع بھر میں سخت سیکیوریٹی نافذ ہے، ضلع بھر میں موبائل فون سروس معطل کردیا گیا ہے، ضلع کرم سے متصل پاک آفغان سرحد بھی بند کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:  پرویز خٹک پیپلز پارٹی میں شمولیت کیلئے پر تولنے لگے