.jpg

دنیا بھر میں کورونا سے ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ 53 ہزار سے تجاویز کرگئی

ویب ڈیسک : کورونا وائرس کی دوسری لہر، دنیا بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 10 لاکھ 53 ہزار سے زیادہ ہو گئی، 3 کروڑ 60 لاکھ سے زیادہ متاثر، بھارت میں کورونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، مزید ہزاروں کے قریب ہلاکتیں ہوچکی ہیں، بیلجئم کا کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسز کے بعد رکاوٹیں سخت کرنے کا فیصلہ کیا، گھر کے اندر یا گھر سے باہر چار سے زیادہ افراد اکٹھے نہیں ہوسکیں گے۔

مزید پڑھیں:  معاشی چیلنجز: امریکہ کا پاکستان کیساتھ تعاون جاری رکھنے کا اعلان